Pages

Sunday, May 5, 2019

ایبٹ آباد، 10 سالہ بچی نے چوٹی میرن جانی سر کرنے کی سنچری مکمل کرلی

پہاڑوں کی شہزادی ايبٹ آباد کی 10 سالہ سلینا خواجہ تاریخ رقم کرتی جاری ہیں۔ گلیات کی چوٹی میرن جانی کو سومرتبہ سرکرلیا۔ پاکستان کی کم عمرترین کوہ پیما نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے گلیات میں 2 ہزار 992 میٹر کی چوٹی میرن جانی کو سر کرنے کی سنچری مکمل کرلی۔ ایبٹ...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2WoGwqZ

No comments:

Post a Comment