مسلم ليگ نون کي ترجمان مريم اورنگزيب کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود گرفتاری دینے جانے والے تھے لیکن پھر بھی عمران خان نے پولیس بھجوا دی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نوازشریف رات 12 بجے سے قبل کسی بھی وقت جیل جاسکتے ہیں اور یہ عدالت کا حکم ہے۔ کوٹ لکھپت...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Wv8st0
No comments:
Post a Comment