پشاور کے علاقے دیر کالونی میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں بچوں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دیر کالونی کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کا دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں متعدد بچوں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے سے زخمی ہونیوالوں کئی بچوں کے...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/3038Il8
No comments:
Post a Comment