اسلام آباد ہائيکورٹ نے ایل این جی کیس ميں مفتاح اسماعیل کی عبوری ضمانت میں تيس مئی تک توسیع کردي ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے نیب سے پوچھا کہ کیا آپ مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں؟ جس پر نیب کے تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمارے پاس ان کے...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2V5mD6T
No comments:
Post a Comment