Pages

Monday, May 6, 2019

کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکیورٹی اہلکار نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بیوی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کیچی بیگ کے علاقے سریاب کلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کردیا، مقتولہ 3 بچوں...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2vEJWKt

No comments:

Post a Comment