Pages

Monday, May 6, 2019

شکارپور، دیرینہ دشمنی پر 3 افراد قتل

شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین ميں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا سبب دیرینہ دشمنی ہے، جبکہ ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2PMXCw5

No comments:

Post a Comment