اسٹاک ایکسچینج میں 5 روز سے مسلسل مندی کے بعد انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا،فی تولہ سونا 66 ہزار800 روپے پر برقرار رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں یکم رمضان پر سرمایہ کاروں کی جانب سے ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری حجم میں بھی کمی دیکھی گئی۔اسٹاک مارکیٹ...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2V38kzC
No comments:
Post a Comment