فرانس کے جنوب مغرب میں بلینک کی ایک دکان میں مسلح شخص نے 5 افراد کو یرغمال بنالیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تولوز ائیرپورٹ کے نزدیک بلیگ نیگ کے علاقے میں مسلح شخص نے تمباکو کی دکان میں داخل ہوکر 5 افراد کو یرغمال بنالیا۔ پولیس کے پہنچنے پر مسلح شخص نے فائرنگ کرنے کی دھمکی...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2VTZIQ6
No comments:
Post a Comment