Pages

Monday, May 6, 2019

برطانوی بادشاہت کا 7واں امیدوار دنیا میں آگیا

برطانوی شاہی جوڑے ہیری اور میگھن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، ننھا شہزادہ برطانوی بادشاہت کا 7 واں امیدوار ہے۔ برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن نے بیٹے کو جنم دیا ہے، نومولود شہزادے کا تخت کے وارثوں میں ساتواں نمبر ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے خود میڈیا پر آکر...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2H77rT2

No comments:

Post a Comment