حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں سرکاری افطار ڈنر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ رمضان المبارک میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری افطار ڈنر پر پابندی کا حکم جاری کر دیا، پابندی کا اطلاق وزراء، مشیران اور سیکرٹریز سمیت تمام حکومتی تقریبات پر ہوگا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2V5mUqr
No comments:
Post a Comment