Pages

Sunday, May 5, 2019

کراچی، پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کے احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے بند

کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے نيشنل ہائي وے کے دونوں ٹريک بند کر دیے۔ نشينل ہائي وے پر پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کا نجکاري کے خلاف احتجاج جاري ہے۔ احتجاج کے باعث کراچي سے ٹھٹھہ آنے اور جانے والے دونوں ٹريک بند کر ديئے گئے ہیں۔

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2vDPLaX

No comments:

Post a Comment