Pages

Tuesday, May 7, 2019

نوازشریف بغیر ڈر خوف کے جیل جارہے ہیں،محمد زبیر

سابق گورنر سندھ اور ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ نوازشریف پہلے بھی جیل جاچکے ہیں اور اب بھی جارہے ہیں،بغیر ڈر خوف کے جارہے ہیں،ملک اور عوام کے لئے جارہے ہیں،ان کی پاکستان کے لیے خدمات ہیں۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2DUg690

No comments:

Post a Comment