Pages

Monday, May 6, 2019

شاہد آفریدی کی کتاب ’’گیم چینجر‘‘ پر پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر

سندھ ہائی کورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی کتاب ’’گیم چینجر‘‘ پر پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ شاہد آفریدی کی کتاب کےخلاف درخواست عبدالجلیل مروت ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں لیجنڈ...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2DRj8v4

No comments:

Post a Comment