Pages

Monday, May 6, 2019

علیم خان کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا، نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان کےخلاف ہمارے پاس خاصا مواد ہے، جلد ريفرنس دائر کريں گے۔ لاہور ہائی کورٹ ميں پي ٹي آئي رہنما عليم خان کي درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں نيب پراسيکيوٹر نے عدالت کو ریفرنس دائر کرنے سے متعلق بتایا۔ دوران...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2VfM7mI

No comments:

Post a Comment