پيپلز پارٹي پارليمينٹيرينز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت صرف سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل اسفند یار ولی نے اتوار کے روز پاکستان پیپلز پارٹی پارليمينٹيرينز کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2LzJFmy
No comments:
Post a Comment