وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اقتصادی مشکلات کے باوجود حکومت رمضان کے مقدس مہینے میں عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوششیں کررہی ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اعلان کردہ دو ارب روپے کے رمضان پیکیج کے...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Y9vA0E
No comments:
Post a Comment