انگلش پريميئر ليگ ميں ليور پول نے نيوکيسل يونائيٹڈ کو تين دو سے ہرا ديا۔ دوسری جانب اسپينش ليگ ميں بارسلونا کو اپ سيٹ شکست ہوگئي۔ انگلش پريميئرليگ میں ليور پول نے نيوکيسل يونائيٹڈ کو ہرا کر پوائنٹس ٹيبل پر ايک بار پھر پہلي پوزيشن پر حاصل کرلی۔ وین ڈی جک نے میچ کے تیرہویں...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Vj9T18
No comments:
Post a Comment