Pages

Tuesday, May 7, 2019

تحریک انصاف پاکستان کی امیر ترین پارٹی بن گئی

الیکشن کمیشن نے 81 سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے دستاویزات میں اپنے اثاثوں کی مالیت 31 کروڑ66 لاکھ ظاہر کی ہے جو کہ تمام جماعتوں سے زیادہ ہے۔ دوسرے...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2DVaI5C

No comments:

Post a Comment