آسٹریلوی سینیٹر فریزر کے بعد آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن بھی انڈے کھانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ صرف بھارت اور پاکستان ہی نہیں دنیا کے دیگر ممالک میں بھی انتخابی سرگرمیاں اور مہم دلچسپ واقعات سے بھری ہوتی ہیں، اور ایسا ہی کچھ آسٹریلوی انتخابی مہم کے دوران ہوا، جب احتجاج کرنے والی خاتون...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2vHBJFp
No comments:
Post a Comment