لاہور ميں منگني توڑنے پر نوجوان نے لڑکي اور اس کي ماں کو فائرنگ کرکے قتل کر ديا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں شہباز نامی نوجوان نے گھر ميں گھس کر فائرنگ کي، جس سے سونیا اپنے کمرے اور اس کی ماں رضیہ بی بی دروازے کے قریب دم توڑ گئی۔...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2ZXS1Ys
No comments:
Post a Comment