وفاقی حکومت نے شبر زیدی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کا چیئرمین تعینات کردیا۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے شبر زیدی کو ایف بی آر کا چیئرمین لگانے کی تصدیق کردی۔ شبر زیدی ٹیکسیشن کے ماہر اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور وہ 2013ء کے انتخابات...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2ZZSWrl
No comments:
Post a Comment