پاکستانی امپائر عليم ڈار نے ون ڈے ميچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ ڈبلن ميں بنگلہ ديش اور ويسٹ انڈيز کے درميان ون ڈے میچ سپروائز کرکے عليم ڈار نے ایک روزہ مقابلوں میں امپائرنگ کی ڈبل سنچری کرلی۔ وہ ون ڈے ميچز ميں امپائرنگ کی ڈبل سنچری مکمل کرنیوالے دنيا کے تيسرے امپائر...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2WvddD4
No comments:
Post a Comment