Pages

Tuesday, May 7, 2019

ن ليگ والے مريم نواز کيلئے شو کرنا چاہتے ہيں، صمصام بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کا کہنا ہے کہ نواز شريف کو جلوس کی شکل ميں لے کر جانا سپريم کورٹ کے فيصلے کے خلاف مظاہرہ ہے۔ ن لیگ والے دراصل مریم نواز شریف کیلئے شو کرنا چاہتے ہیں۔ سماء کے پروگرام نيا دن ميں وزير اطلاعات پنجاب صمصام بخاري کا کہنا تھا ہميں پرامن...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2J3DhSJ

No comments:

Post a Comment