معاون خصوصي برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نواز شریف کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پيغام ميں فردوس عاشق اعوان کا مزید لکھنا تھا کہ “امید ہے کہ جاتی امراء میں چھ ہفتے گزارنے...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2PNB3rd
No comments:
Post a Comment