پشاورمیں شہریوں کے لئے سستے بازارقائم کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شہری رمضان بازار کی تلاش میں مارے مارے پھرنے لگے۔ رمضان المبارک میں وزیر اعلی نے پشاورمیں پندرہ سستے بازارقائم کرنے کی ہدایت کی تھی جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔ پشاور میں رمضان شروع ہوچکا مگر ایک بازار بھی...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2H4mz3f
No comments:
Post a Comment