پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، جب کہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ واقعہ دلہ زاک روڈ پر پیش آیا، جہاں مخالفین نے رات گئے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر راہ گیر سمیت تین...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2VhHMQ6
No comments:
Post a Comment