Pages

Tuesday, May 7, 2019

کراچی، گلستان جوہر کے سپر اسٹور میں آگ بھڑک اٹھی

کراچي کے علاقے گلستان جوہر میں واقع بن ہاشم سُپر اسٹور ميں آج منگل کی صبح آگ لگ گئي۔ فائر بريگيڈ حکام کا کہنا ہے کہ بن ہاشم نامی سُپر اسٹور میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، البتہ تین گاڑياں آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سپر...

from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Y4Bosq

No comments:

Post a Comment