کراچی میں بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے ’میں نمازی ہوں‘ کے نام سے 40 روزہ مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ چالیس روز تک باجماعت نماز ادا کرنے والے سیکڑوں بچوں میں بیت الاسلام ٹرسٹ کے زیر اہتمام سائیکلیں تقسیم کی گئیں جس کے بعد سائیکل ریلی بھی نکالی گئی۔ جس کا...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Jh44KE
No comments:
Post a Comment