کراچی میں شہری خود ہی چور لٹیروں کو جواب دینے لگے۔ لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں شہری کی فائرنگ سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ گلستان جوہر بلاک 13 میں چور موٹرسائیکل لے اڑے۔ تفصیلات دیکھئے ویڈیو رپورٹ میں
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Y8DDLq
No comments:
Post a Comment