کراچي شہر کي مختلف شاہراہوں پر بدترين ٹريفک جام ہونے کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہوگئے۔ ٹريفک پوليس کے مطابق کراچي پريس کلب پر نرسنگ اسٹاف کی جانب سے احتجاج کے باعث راستے بند کيے، جبکہ فوارہ چوک سے گورنر ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والاروڈ بھی بند کيا گيا ہے۔ ٹريفک پوليس...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2J243uC
No comments:
Post a Comment