سوشل ميڈيا اسٹار ناصر خان جان کی ویڈیوز کو دیکھا بھی جاتا ہے اور ان پر تنقید کرنے والوں کی کمی نہیں۔ ناصر خان جان کسی ویڈیو میں میک اپ سکھاتے نظر آتے ہیں تو کبھی خواتین کو خوبصورت نظر آنے کیلئے ٹپس دے رہے ہوتے ہیں، کبھی کچھ ایسا بھی کر ڈالتے ہیں کہ...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2Jk01x9
No comments:
Post a Comment