آج آپ کو سیر کرواتے ہیں ایک ایسی وادی کی جہاں پربت کے شہزادے کے لئے پریاں اترتی ہیں۔ جھرنے گنگناتے ہیں اور بادل رقص کرتے ہیں مگر اس حسن وجمال کی جھلک دیکھنے لئے موت کی وادی سے گزرنا پڑتا ہے۔ دیکھئے شاہین شہزادی کی رپورٹ
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2vFaivG
No comments:
Post a Comment