سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کی کے بی فیڈر میں دو نوجوان ڈوب گئے۔ ایک کی لاش نکال لی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ دو ماہ میں نہر اور جھیل میں گیارہ افراد کے ڈوبنے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے نہ دفعہ 144 لگائی گئی اور نہ ہی کوئی حفاظتی اقدامات کیے گئے۔...
from Samaa Urdu News http://bit.ly/2PMFRNn
No comments:
Post a Comment